@muddassar04.bsky.social
اختلاف دلیل اور استدلال سے ہوتا ہے، نفی، طنز، تحقیر اور استہزاء کے لہجے میں کیا جانے والا اختلاف خواہ کوئی بھی کرے ، علم کی بجائے جہالت کی علامت ہوتا ہے عام سا بزنس مین 🙏🇵🇰
@msc4240.bsky.social
کبھی ہم بھی تم بھی تھے آشنا۔ تمہیں یاد ہو کہ نا یاد ہو وہ کیسی گھڑی تھی بہار کی۔ تیرے پیار کی میرے پیار کی۔ میرے بازوں میں تو سو گیا۔ وہ کیسی گھڑی تھی قرار کی۔ کئی بار تم نے یہ تھا کہا۔ تمہیں یاد ہو کہ نا یاد ہو
@omarashraf8998.bsky.social
میں ہوں عمر اشرف، انسانیت، اسلام، پاکستان اور ن لیگ پر کوئی سمجھوتہ نہیں، لیکن ہر شخص حتیٰ کہ خلائی مخلوق کی انفرادی راےء کا احترام
@ramzan1.bsky.social